بینظیر سروے

_______________________________

اہلیت کا معیار جانیئے

ملک کے تمام گھرانے جن کے پاس قومی شناختی کارڈ ہیں وہ بینظیر سروے میں شامل ہو سکتے ہیں۔



 سروے مکمل ہونے پر رہ جانے والے گھرانوں کو بینظیر سروے میں شامل کرنے کے لیئے تحصیل کی سطح پر بینظیر رجسٹریشن ڈیسک ملک بھر میں فعال ہو چکے ہیں۔



بینظیر رجسٹریشن ڈیسک