بینظیر ایمرجنسی کیش فیز دوئم

_______________________________

اہلیت کا معیار

گھرانوں کی نشاندہی نئے بینظیر سروے کی بنیاد پر ہو رہی ہے۔


بینظیر پالیسی کے مطابق ادائیگیاں صرف اہل گھرانوں کی خواتین کو بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے ہورہی ہیں۔


رقم وصولی کے وقت اہل خواتین اپنا اصل قومی شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔