بینظیر ون ونڈو مرکز

_______________________________

بینظیر ون ونڈو مرکز کے بارے میں جانیئے

بینظیر کے تحت 14 مختلف طبقات کیلئے متعدد پروگرامز جاری ہیں۔

لیکن اکثرغریب گھرانوں کو ان پروگراموں کاعلم نہیں ہوتا کہ وہ ان کے حقدار ہیں یا نہیں اور اگر انہیں علم بھی ہو تو، انہیں مدد کیلئے متعدد دفاتر جانا پڑتا ہے۔

 

بینظیر ون ونڈو اقدام کا مقصد بینظیر صارفین کو ون اسٹاپ شاپ کے ذریعے خدمات کی فراہمی ہے۔


ون ونڈو بینظیر کے چھے ستون ہیں

ون ونڈو بینظیر مرکز

ڈیجیٹل انفارمیشن و سروسز پلیٹ فارم

موبائل ایپ

بیک آفس کا مجموعی ڈیجیٹل انٹرفیس

مربوط ڈیٹا بیس

یکساں اور مربوط بینیفشری ٹارگٹنگ پالیسی

 

پہلا ون ونڈوبینظیر مرکزاسلام آباد کی ستارہ مارکیٹ میں موجود ہے اور مکمل طور پر فعال ہے۔ اس مرکز میں، ایک ہی جگہ پر تمام بینظیر کے تمام پروگراموں کی خدمات تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

ملک بھرمیں بینظیر ون ونڈو مراکز کھولے جائیں گے۔