حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین اور 23 ماہ سے کم عمر بچے شامل ہیں۔
یہ پروگرام حکومت پاکستان کے کفالت گھرانوں پر توجہ مرکوز کرتاہے۔
مستحق خواتین کو لیڈی ہیلتھ ورکرز اور لیڈی ہیلتھ سپر وائزرز کے
ذریعے سماجی طور پر متحرک کیا جاتا ہے۔
مستحقین کیلئے لازمی پیرامیٹرز
حفظان صحت، دودھ پلانے اور غذا سے متعلق آگاہی سیشن میں حصہ لینا
سہ ماہی بنیادوں پر حفاظتی ٹیکے لگوانا
سہ ماہی بنیادوں پر قبل از پیدائش اور بعد از پیدائش دیکھ بھال
ہرسہ ماہی میں کم از کم %90 غذائیت سے بھر پور غذا کا استعمال
پروگرام کے تحت مستحقین کی گریجویشن کا معیار
حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کی صورت میں زیادہ سے زیادہ 15ماہ
کی مدت کے بعد 9 ماہ کا حمل اور دودھ پلانے کے 6 ماہ
بچوں کیلئے زیادہ سے زیادہ 23 ماہ کی مدت
پروگرام کے تحت مستحقین کے اخراج
کا معیار
مستحقین کوپروگرام سے درج ذیل صورتوں میں خارج کر دیاجائیگا:
لگاتار دوسہ ماہیوں میں عمل نہ کرنے کی صورت میں،
اورجب حمل ختم ہوجاتا ہے بشمول اسقاط حمل