بینظیر کفالت

_______________________________

اہلیت کا معیار

 صرف انتہائی غریب خواتین جن کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں یا محدود وسائل کی حامل ہیں اس پروگرام کیلئے مستحق ہیں۔سرکاری ملازمین اور انکے شریک حیات، ٹیکس دہندگان، گاڑیوں کے مالکان، بیرون ملک سفر کرنے والے حضرات کفالت پروگرام کے اہل نہیں ہیں۔ ان پیرامیٹرز پر ڈیٹا اینالیٹکس کو استعمال کرتے ہوئے غیر مستحق افراد کو کفالت میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔